بسم اللہ الرحمن الرحیم

صحت

پولیو کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

پولیو کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے جس کا مقصد اس مہلک بیماری سے ہر بچے کو بچانے کے لئے پولیو ویکسی نیشن کی اہمیت کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا ہے۔

یہ دن پولیو کے دنیا بھر سے خاتمے کے لئے عالمی کوششوں کو اجاگر کرتا ہے۔پولیو کے عالمی دن کے موقع پر کل ملک کے چاروں صوبوں کے تراسی اضلاع میں مختلف دورانیے کی انسداد پولیو مہم شروع ہو گی۔مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے ڈھائی کروڑ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیںگے۔

Back to top button