بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی باریکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی باریکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی گئی۔گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے غلاف کعبہ کے کلید بردار ڈاکٹر صالح الشیبی کے حوالے کیا تھا۔

یکم محرم سے بیرون ممالک کے عمرہ زائرین کی آمد بھی شروع  ہوگئی اور عمرہ ویزے کی میعاد پہلی بار 3 ماہ کردی گئی ہے۔عمرے پر آئے زائرین ملک میں کہیں بھی آجاسکتے ہیں۔

Back to top button