بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

جی ٹی روڈ پر حادثہ 4 افراد جاں بحق

اسلام آباد کے قریب جی ٹی روڈ پر کار حادثے میں دو بچوں سمیت چار افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق سنگجانی کے قریب ملٹی گارڈن کے سامنے ایک گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری اور حادثے کے بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی۔

پولیس کا بتانا ہےکہ گاڑی میں موجود دو بچوں سمیت ایک خاتون اور ایک مرد جھلس کرجاں بحق ہو گئے۔میتوں کو پمز اسپتال اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیے  بہاول نگر میں کار درخت سے ٹکرا گئی، 6 افراد جاں بحق
Back to top button