بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

ڈالر کی قدر میں اضافہ جاری

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 35 پیسے اضافہ ہوا ہے۔

ڈالر کا بھاؤ کاروباری دن کے دوران انٹربینک میں 177 روپے بھی ہوا البتہ کاروبار کے اختتام پر 176 روپے 77 پیسے ہے۔

انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 35 پیسے بڑھا ہے۔  اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر  ڈیڑھ روپیہ بڑھ کر 179 روپے 50 پیسے ہوگئی ہے۔  

Back to top button