بسم اللہ الرحمن الرحیم

جموں و کشمیر

آزاد کشمیر میں تباہ کن زلزلے کو 16برس مکمل

آزاد کشمیر میں تباہ کن زلزلے کو 16برس مکمل ہوگئے، جاں بحق افراد کی یاد میں تقریب آج ہوگی۔

8 اکتوبر 2005 کو زلزلہ آیا تھا جس میں بڑی تعداد میں جانی اور مالی نقصان ہوا تھا۔

جاں بحق افراد کی یاد میں آج دعائیہ تقریب مظفرآباد میں ہوگی جس میں وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی شریک ہوں گے۔

Back to top button