بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نذیر چوہان دو روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

دالت نے ایف آئی اے کو نذیر چوہان کو 31 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت بھی کی


پاکستان تحریکِ انصاف کے پنجاب اسمبلی سے تعلق رکھنے والے گرفتار رکن نذیر چوہان کو لاہور کی عدالت نے 2 روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔

لاہور میں نذیر چوہان کو ضلع کچہری میں مجسٹریٹ کے روبرو پیش کر دیا گیا۔

مجسٹریٹ نے نذیر چوہان کو 2 دن کے ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا۔

عدالت نے ایف آئی اے کو نذیر چوہان کو 31 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت بھی کی۔

Back to top button