بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینئر رہنما عثمان خان کاکڑ کا انتقال

چند روز قبل عثمان کاکڑ کو برین ہیمبرج ہوا تھا جس کے باعث وہ کوئٹہ میں اپنے گھر میں گر کر شدید زخمی ہو گئے تھے

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینئر رہنما عثمان خان کاکڑ انتقال کر گئے۔سیکرٹری اطلاعات پی کے میپ رضامحمدرضا نے عثمان کاکڑ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عثمان کاکٹر کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل عثمان کاکڑ کو برین ہیمبرج ہوا تھا جس کے باعث وہ کوئٹہ میں اپنے گھر میں گر کر شدید زخمی ہو گئے تھے۔ عثمان کاکڑ کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا اور وہ آئی سی یو میں تھے۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button