بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

TEVTA میں سینکڑوں نوکریوں کا اعلان

ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ وکیشنل ٹریننگ اتھارٹی پنجاب (P-TEVTA) نے صوبے بھر سینکڑوں نوکریوں کا اعلان کردیا ہے ۔ ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کی بھرتی کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 19 جون 2020ء ہے ۔

ان تمام نوکریوں کے لئے تعلیمی قابلیت اور دیگر ضروری تفصیلات کے لئے نیچے دیئے گئے P-TEVTA کے لنک پر مکمل رہنمائی موجود ہے ۔ درخواست فارم بھی اسی لنک سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے ۔

http://www.tevta.gop.pk/career.php

یاد رہے کہ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ وکیشنل ٹریننگ اتھارٹی پنجاب (P-TEVTA) کے صوبہ پنجاب میں 400 سے زائد مراکز پر نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو مختلف شعبوں میں ٹیکنیکل تعلیم اور ٹریننگ دینے کی سہولیات میسر ہیں

اشتہار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button