بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

پاکستان کی ٹیسٹ  ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کراچی پہنچ گئے

پاکستان کی ٹیسٹ  ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کراچی پہنچ گئے۔جیسن گلیسپی پاکستان شاہینز اور ریڈ بال کھلاڑیوں سے ملاقات کریں گے اور پریس کانفرنس بھی کریں گے۔

بعدازاں قومی ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ پاکستان شاہینز کے ساتھ دورہ آسٹریلیا پر بھی جائیں گے۔اس کے علاوہ جیسن گلیسپی کی کل لاہور میں چیئرمین پی سی  بی محسن نقوی سے ملاقات بھی متوقع ہے۔ ملاقات کے دوران پاکستان ٹیسٹ سکواڈ کی بہتری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button