بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

انجینئر طاہر ندیم بگھور کی پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رکن ملک احمد حسن برہان سے ملاقات

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)امیدوار برائے ایم پی اے پاکستان تحریک انصاف پی پی 84 انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے معاون انجینئر طاہر ندیم بگھور کی پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رکن ملک احمد حسن برہان سے ملاقات ۔ملاقات میں موجودہ علاقائی سیاسی صورتحال سمیت دیگر مختلف امور پر تبادلہ ءخیال کیاگیا۔سابقہ امیدوار برائے ایم این اے صفدر خان پٹھان بھی اس موقع پر موجودتھے۔

مزید پڑھیے  ابوبکر ملک تحصیل نور پور تھل کیلئے سینسز سپورٹ آفیسر مقرر
Back to top button