بسم اللہ الرحمن الرحیم

جموں و کشمیر

بھارتی قابض فوج نے مزید تین کشمیری شہید کردیئے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں کے علاقے میں  بربریت کا مظاہرہ کیا اور سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیریوں کو شہید کردیا۔کے ایم ایس کے مطابق قابض فوج نے محاصرے کے دوران فائرنگ کی جس سے تین نوجوان شہید ہوئے۔

مزید پڑھیے  بھارتی فوج کا بے بنیاد پروپیگنڈا ان کی مایوسی کا مظہر ہے،آرمی چیف
Back to top button