
قومی
گلگت بلتستان میں امن اور خوشحالی کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جا رہے ہیں: وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے کہا ہے کہ خطے میں امن اور خوشحالی کے قیام کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
گلگت میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ عوامی خدمت، بے روزگاری کا خاتمہ اور بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات ہیں۔















