Day: اکتوبر 10، 2026
- اکتوبر- 2026 -10 اکتوبرتجارت

پولٹری کے شعبہ کے حوالے سے درپیش مسائل کے حل کےلئے مقامی سطح پر اقدامات کو یقینی بنایاجا رہا ہے، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایکسپو کے انعقادسے کاروبار اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں…
مزید پڑھیے - 10 اکتوبرقومی

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے سکیورٹی اداروں کو مضبوط بنانے میں ناکام رہی: عطاء تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے خیبرپختونخوا میں گزشتہ تیرہ سال کے دوران پاکستان تحریک انصاف کی…
مزید پڑھیے - 10 اکتوبرقومی

آئی اے ای اے نے جوہری سکیورٹی جائزے کے دوران پاکستان کے تعاون کو سراہا
اسلام آباد میں بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کا انٹرنیشنل فزیکل پروٹیکشن ایڈوائزری سروس مشن مکمل…
مزید پڑھیے - 10 اکتوبرقومی

امیر مقام اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، لانگ مارچ اور دیگر اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال
وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے درمیان پشاور کے گورنر…
مزید پڑھیے - 10 اکتوبرقومی

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 10 مبینہ دہشت گرد ہلاک، دو اہلکار زخمی
بلوچستان کے ضلع بارکھان میں محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران 10 مبینہ دہشت گرد…
مزید پڑھیے - 10 اکتوبرقومی

وزیراعلی پنجاب کی صوبے میں عوام کو سستے نرخوں پر آٹا اور گندم فراہم کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں عوام کو آٹا اور گندم ارزاں نرخوں پر فراہم کرنے کیلئے دس ارب…
مزید پڑھیے - 10 اکتوبرقومی

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
پاکستان نے اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے دونوں فریقوں…
مزید پڑھیے - 10 اکتوبرصحت

ذہنی صحت کا عالمی دن آج ، صدر ووزیراعظم کا ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار افراد کی آرا سننے اور عملی اقدامات کرنے پر زور
ذہنی صحت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔اس سال دن کا موضوع ہے” ذاتی تجربات کو سنا جائے:…
مزید پڑھیے - 10 اکتوبرتجارت

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں خصوصی اقتصادی زون قائم
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے گلگت بلتستان میں مقپون داس خصوصی اقتصادی زون قائم کیا جا رہا…
مزید پڑھیے - 10 اکتوبرصحت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع اور موثر حکمت عملی وضع کرنے کی…
مزید پڑھیے - 10 اکتوبرسائنس و ٹیکنالوجی

وزیراعظم کا ملک بھر میں جدید آئی ٹی پارکس قائم کرنے کا اعلان
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں جدید ترین نیشنل ٹیکنالوجی پارک (دانش آئی ٹی پارک) کا افتتاح کردیا…
مزید پڑھیے - 10 اکتوبرتجارت

حکومت کا آئندہ تین روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل
حکومت نے آئندہ تین روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کر دیا ہے۔وزارتِ توانائی کی…
مزید پڑھیے - 10 اکتوبرقومی

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان سکیورٹی تعاون بڑھانے کا معاہدہ
پاکستان اور ترکیہ نے دہشت گردی، منشیات کی اسمگلنگ اور منظم جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے کے لیے معاہدے پر…
مزید پڑھیے - 10 اکتوبرکھیل

صاحبزادہ فرحان کے 89 رنز، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز…
مزید پڑھیے - 10 اکتوبرقومی

اسحاق ڈار پاکستان کی کیتھولک برادری کی قابلِ قدر خدمات کے معترف
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان کی کیتھولک برادری کی قابلِ قدر خدمات، خصوصا تعلیم…
مزید پڑھیے - 10 اکتوبرقومی

اسحاق ڈار کی ایس سی او سربراہانِ مملکت اجلاس کے انتظامات بروقت مکمل کرنے کی ہدایت
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہانِ مملکت کونسل…
مزید پڑھیے - 10 اکتوبرقومی

بھارت کا کوئی یکطرفہ اقدام جموں و کشمیر کی متنازع حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ بھارت کا کوئی بھی یکطرفہ اقدام جموں و کشمیر کی…
مزید پڑھیے - 10 اکتوبرتجارت

ایندھن سبسڈی سکیم سے ایک کروڑ سے زائد افراد مستفید ہو چکے ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایندھن پر سبسڈی سکیم سے اب تک ایک کروڑ سے زائد افراد مستفید…
مزید پڑھیے - 10 اکتوبرتجارت

قیصر احمد شیخ سے سویڈن کی سفیر کی ملاقات، اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال
وزیرِ سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ حکومت تیار مصنوعات کی برآمدات، صنعتی ترقی اور سرمایہ…
مزید پڑھیے - 10 اکتوبرقومی

حکومت نے طویل مدتی بلاسود حج سیونگز پلان کی منظوری دے دی
وزیراعظم شہباز شریف نے عازمین حج کی سہولت کے لیے طویل مدتی بلاسود حج سیونگز پلان کی منظوری دے دی۔…
مزید پڑھیے - 10 اکتوبرتجارت

نائب وزیراعظم کا مستحق طبقات کو فیول ریلیف فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے معاشرے کے مستحق طبقات کو ٹارگٹڈ فیول ریلیف فراہم کرنے کے لیے حکومت کے عزم…
مزید پڑھیے - 10 اکتوبرقومی

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان، ایران اور امریکہ کے…
مزید پڑھیے - 10 اکتوبرقومی

وزیر خزانہ کا پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تجارتی شراکت داریوں کے فروغ پر زور
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اور نیدرلینڈز کی کاروباری برادری کے درمیان مسلسل رابطے سے تجارتی…
مزید پڑھیے






















