Day: اکتوبر 22، 2026
- اکتوبر- 2026 -22 اکتوبرکھیل

سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے راولپنڈی میں تاریخ رقم کرتے ہوئے انگلینڈ کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی
سہ ملکی ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کے خلاف 430 رنز کا ہدف ایک…
مزید پڑھیے - 22 اکتوبرقومی

سندھ حکومت اور یو این آئی ڈی او کا ترقیاتی منصوبوں کے لیے 4 کروڑ ڈالر متحرک کرنے پر اتفاق
سندھ حکومت اور اقوامِ متحدہ کے صنعتی ترقی کے ادارے (یو این آئی ڈی او) نے صوبے میں ترقیاتی منصوبوں…
مزید پڑھیے - 22 اکتوبرقومی

پاکستان کا انسدادِ دہشت گردی کے لیے انسانی حقوق پر مبنی نظام وضع کرنے پر زور
پاکستان نے اقوامِ متحدہ میں مطالبہ کیا ہے کہ انسدادِ دہشت گردی کا نظام بین الاقوامی قانون اور انسانی حقوق…
مزید پڑھیے - 22 اکتوبرقومی

پاکستان کا جوہری تابکاری کے اثرات سے متعلق اقوامِ متحدہ کی سائنسی کمیٹی کے کام کو مزید مؤثر بنانے زور
پاکستان نے جوہری تابکاری کے اثرات سے متعلق اقوامِ متحدہ کی سائنسی کمیٹی کے کام کو مزید مؤثر بنانے کیلئے…
مزید پڑھیے - 22 اکتوبرتجارت

حکومت پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے برآمدات کے فروغ کو ترجیح دے رہی ہے:بلال اظہر کیانی
وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ حکومت پائیدار اقتصادی ترقی کو یقینی بنانے کیلئے برآمدات…
مزید پڑھیے - 22 اکتوبرقومی

احسن اقبال کا بااختیار مقامی حکومتوں کے قیام پر زور
منصوبہ بندی و ترقی کے وفاقی وزیر احسن اقبال نے مکمل بااختیار مقامی حکومتوں کے قیام کی حمایت کی ہے۔…
مزید پڑھیے - 22 اکتوبرصحت

وفاقی وزیر صحت کا ملک میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کی ضرورت پر زور
وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے پاکستان کی ترقی اور استحکام کو یقینی بنانے کیلئے آبادی میں تیز رفتار…
مزید پڑھیے - 22 اکتوبرقومی

پاکستان اور یورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
پاکستان اور یورپی یونین نے دہشت گردی کے خلاف مربوط حکمتِ عملی کو آگے بڑھانے کے لیے اقوام متحدہ سمیت…
مزید پڑھیے - 22 اکتوبرقومی

صدرِ مملکت کا پاکستان، سعودی عرب کے برادرانہ روابط کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں بدلنے پر زور
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ برادرانہ روابط کو مزید مضبوط اقتصادی شراکت داری…
مزید پڑھیے - 22 اکتوبرقومی

اسحاق ڈار کی ڈین نیکولائیسکو کو رومانیہ کا وزیر خارجہ مقرر ہونے پر مبارکباد
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ڈین نیکولائیسکو کو رومانیہ کا وزیر خارجہ مقرر ہونے پر دلی مبارکباد دی ہے۔ انہوں…
مزید پڑھیے - 22 اکتوبرقومی

وزیراعظم کا خیبر پختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 160 ارب روپے فراہم کرنے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے ایک سو ساٹھ ارب…
مزید پڑھیے - 22 اکتوبرقومی

وفاقی حکومت خیبر پختونخوا کے عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے شبانہ روز کام کرے گی، وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وفاقی حکومت، عسکری قیادت کے تعاون سے خیبر…
مزید پڑھیے











