Day: اکتوبر 29، 2026
- اکتوبر- 2026 -29 اکتوبرصحت

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان چین فرینڈشپ اسپتال کا افتتاح کردیا، مریضوں کا علاج مفت ہوگا
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان چین فرینڈشپ اسپتال کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعظم کے مطابق…
مزید پڑھیے - 29 اکتوبرقومی

سنگاپور کے وزیر خارجہ کل اسلام آباد کا سرکاری دورہ کریں گے
سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویویان بالاکرشنن نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی دعوت پر کل اسلام آباد کا سرکاری دورہ…
مزید پڑھیے - 29 اکتوبرقومی

خواجہ آصف کا تمام سیاسی جماعتوں پر علاقائی امن کے فروغ میں پاکستان کے کردار کو تسلیم کرنے پر زور
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو اپنے سیاسی اختلافات سے قطع نظر علاقائی…
مزید پڑھیے - 29 اکتوبرقومی

وزیراعظم کی ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر ترک صدر اور عوام کو مبارک باد
وزیراعظم شہباز شریف نے جمہوریہ ترکیہ کے قیام کی 103ویں سالگرہ پر صدر رجب طیب اردوان، حکومت اور برادر عوام…
مزید پڑھیے - 29 اکتوبرتجارت

وفاقی وزیر خزانہ سے سعودی سفیر کی ملاقات، اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی اہمیت پر…
مزید پڑھیے - 29 اکتوبرقومی

اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، خارجہ پالیسی کی ترجیحات اور سفارتی روابط کا جائزہ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کی…
مزید پڑھیے - 29 اکتوبرقومی

سینیٹ میں آبادی میں تیزی سے اضافے پر قابو پانے سے متعلق قرارداد منظور
سینیٹ نے ایک قرارداد کی متفقہ طور پر منظوری دی ہے جس میں پاکستان کی آبادی میں تیزی سے اضافے…
مزید پڑھیے - 29 اکتوبرتجارت

اسحاق ڈار کی چینی کی فراہمی اور قیمتوں کی مؤثر نگرانی کی ہدایت
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے متعلقہ حکام کو چینی کی برآمد کے عمل کے دوران چینی کی فراہمی بلا تعطل…
مزید پڑھیے - 29 اکتوبرقومی

وزیرِ اعظم نے لاہور اور کراچی ہوائی اڈوں کی ماسٹر پلان کے تحت توسیع کی منظوری دے دی
وزیراعظم شہباز شریف نے ماسٹر پلان کے مطابق لاہور اور کراچی کے ہوائی اڈوں کو توسیع دینے کی منظوری دی…
مزید پڑھیے - 29 اکتوبرکھیل

سہ فریقی ون ڈے سیریز، انگلینڈ نے آخری لیگ میچ میں سری لنکا کو شکست دیکر پہلی کامیابی حاصل کرلی
انگلینڈ نے سہ ملکی سیریز کے آخری لیگ میچ میں سری لنکا کو 55 رنز سے شکست دے کر ایونٹ…
مزید پڑھیے - 29 اکتوبرتجارت

اسٹیٹ بینک نے ایس ایم ای قرضوں کا حصول آسان بنانے اور شفافیت بڑھانے کے لیے ایس ایم ای کنیکٹ متعارف کروا دیا
بینک دولت پاکستان نے ایک مرکزی ڈجیٹل پلیٹ فارم ایس ایم ای کنیکٹ (SMEConnect) متعارف کروادیا ہے، جس کے ذریعے…
مزید پڑھیے - 29 اکتوبرحادثات و جرائم

ایمبولینس میں سلنڈر پھٹنے سے 8 افراد جاں بحق اور 4 زخمی
تھرپارکر میں نگرپارکر کے علاقے ڈانو دھاندل میں ایمبولینس میں سلنڈر پھٹنے سے 8 افراد جاں بحق اور 4 زخمی…
مزید پڑھیے - 29 اکتوبرسائنس و ٹیکنالوجی

بچوں کو ڈیجیٹل دنیا میں محفوظ بنانا ضروری ہے، شزہ فاطمہ خواجہ
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ بچوں کو جدید ڈیجیٹل سہولیات…
مزید پڑھیے - 29 اکتوبرقومی

پاکستان کا مسلح تنازعات کی روک تھام کے لیے پیشگی سفارت کاری پر زور
پاکستان نے زور دیا ہے کہ خواتین اور لڑکیوں کو جنگ کے تباہ کن اثرات سے محفوظ رکھنے کا مؤثر…
مزید پڑھیے - 29 اکتوبرقومی

پاکستان اور تاجکستان کا دیرینہ شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
پاکستان اور تاجکستان نے دیرینہ شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے اور باہمی مفاد پر مبنی تعاون کو وسعت دینے…
مزید پڑھیے - 29 اکتوبرقومی

کسانوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ زرعی شعبہ قومی معیشت میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے اور…
مزید پڑھیے - 29 اکتوبرقومی

وزارت اطلاعات و نشریات نے پاک افغان سرحدی واقعے سے متعلق افغان طالبان کا جھوٹا بیان مسترد کر دیا
وزارت اطلاعات و نشریات نے پاک افغان سرحد پر فائرنگ کے واقعے سے متعلق افغان طالبان رجیم کے بیان کو…
مزید پڑھیے - 29 اکتوبرقومی

پاکستان اور عمان کا خطے میں امن و استحکام کے لیے مشترکہ عزم کا اعادہ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے عمان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد بن حمود البوسعیدی سے ٹیلی فون پر…
مزید پڑھیے - 29 اکتوبرتجارت

اسحاق ڈار کی گندم کی فراہمی اور آٹے کی قیمتوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ منڈیوں کی صورتحال پر گہری نظر رکھیں اور…
مزید پڑھیے - 29 اکتوبرتجارت

علی بابا گروپ کے ساتھ منصوبوں پر مقررہ مدت میں عملدرآمد یقینی بنایا جائے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ علی بابا گروپ کے ساتھ شروع کیے گئے تمام منصوبوں پر واضح…
مزید پڑھیے - 29 اکتوبرسائنس و ٹیکنالوجی

آئی فون کی جعلی فروخت کی اسکیموں کے بارے میں کیسپرسکی کا انتباہ
ایپل کا آئی فون ڈوؤ (iPhone Duo) باضابطہ طور پر فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے، جس کے…
مزید پڑھیے




















