بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

کیٹی بندر کو جدید گہرے سمندر کی بندرگاہ بنانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کیٹی بندر کو جدید گہرے سمندر کی بندرگاہ اور اقتصادی راہداری کے طور پر ترقی دینے کے لیے جامع پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل تیار کرنے کی ہدایت کردی۔

انہوں نے یہ ہدایات آج کراچی میں ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیں۔

مجوزہ منصوبے میں گہرے سمندر کی بندرگاہ، صنعتی زونز، لاجسٹکس پارکس اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی شامل ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کیٹی بندر منصوبے کو صوبے اور ملک کی ترقی کے لیے انتہائی اہم قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button