
تجارت
حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کمی کا اعلان کردیا
حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کمی کا اعلان کردیا۔پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔پیٹرول کی نئی قیمت 377روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 380روپے 78 پیسے فی لیٹر برقرار ہے۔پیٹرول کی نئی قیمت کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
اشتہار















