بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی یورپ کے دورے پر روانہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی یورپ کے دورے پر روانہ ہو گئے۔محسن نقوی برطانیہ کے لیے روانہ ہوئے ہیں، اس کے بعد وہ اٹلی اور ویٹیکن سٹی جائیں گے۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی برطانیہ کے وزیر داخلہ اور دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے ، اسی طرح وہ روم میں اطالوی وزیر داخلہ سے ملیں گے۔محسن نقوی ویٹیکن سٹی بھی جائیں گے اور پوپ فرانسس سے ملاقات کریں گے۔

مزید پڑھیے  وزیر داخلہ شیخ رشید نے لاہور دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی
Back to top button