بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

صادق سنجرانی پی بی 32 سے کامیاب

بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 32 سے کامیاب ہوگئے۔بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 32 چاغی کے تمام 91 پولنگ اسٹیشنز کا  غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا ہے۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما صادق سنجرانی کامیاب ہوئے۔صادق سنجرانی نے 18 ہزار 802 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی اور ان کے مد مقابل جے یو آئی (ف) کے رہنما میر امان اللہ نوتزئی 17ہزار 9 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے.

مزید پڑھیے  باپ کے ناراض ارکان نے بھی جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی
Back to top button