بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1436 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 931 پوائنٹس کم ہوکر 61841 پر بند ہوا۔حصص بازار میں 43 کروڑ شیئرز کے سودے 15.28 ارب روپے میں طے ہوئے۔ اس کے علاوہ  مارکیٹ کیپٹلائزیشن 166ارب روپے کم ہوکر 9077 ارب روپے ہے۔

مزید پڑھیے  TECNO MOBILE کا پاکستان میں اپنے صارفین کیلئے قیمتوں میں کمی کا اعلان
Back to top button