بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

خیبرپختونخواحکومت نے صوبے میں ای سٹیمپنگ کے نظام کاآغازکردیا

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ای سٹیمپنگ کے نظام کا آغاز کیاہے۔ ای سٹیمپنگ کے نظام کا باقاعدہ افتتاح نگران وزیر محصولات احمد رسول بنگش نے پشاور میں کیا۔

اس اقدام کا مقصد جعلی اسٹامپ پیپرز کے پھیلاؤ کی روک تھام اور صوبائی اکاؤنٹ میں بینک آف خیبر کے ذریعے محصولات جمع کرنے میں سہولت فراہم کرنا ہے۔

مزید پڑھیے  بھارت کی مہمان نوازی بہت اچھی، رویہ بہتر تھا، مہر علی شاہ
Back to top button