بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

بارش کے باعث کولمبو ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل ختم کردیا گیا

 پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کولمبو ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل ختم کردیا گیا۔ بارش سے قبل پاکستان نے پہلی اننگزمیں 2 وکٹ پر 178رنزبنالیے تھے جس کے بعد  پاکستان کو سری لنکا کےخلاف پہلی اننگزمیں 12 رنزکی برتری حاصل ہے۔

پاکستان کی جانب سے  عبداللہ شفیق 87  اور بابراعظم 28 رنزبناکرناٹ آؤٹ ہیں  جبکہ شان مسعود 51 اور امام الحق 6رنزبناکرآؤٹ ہوئے،سری لنکا  کی جانب سے  اسیتھا فرنینڈو نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

مزید پڑھیے  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائیگا
Back to top button