بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر اضافہ

وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔اسحاق ڈار کا کہنا تھا پیٹرول کی قیمت میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا جا رہا، پیٹرول کی قیمت برقرار رہے گی جبکہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کافی اضافہ ہوا ہے اس لیے ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔وزیر خزانہ کا کہنا تھا پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں میں ردو بدل کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو گا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اگلے 15 روز کے لیے برقرار رہیں گی۔

مزید پڑھیے  ملک میں روپے کی قدر میں اضافے کے بعد ڈالر سستا،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کمی کا رجحان برقرار
Back to top button