بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

رواں سال عمرہ زائرین کی تعداد 90 لاکھ تک پہنچنے کا امکان

رمضان میں عمرے کی ادائیگی کیلئے اجازت نامے کے اجرا کا آغاز کر دیا گیا۔سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ عمرے کی ادائیگی کیلئے نسک(Nusuk)  ایپ کے ذریعے بکنگ کرائیں، اعتمرنا(Eatmarna) ایپ منسوخ کر دی گئی ہے ۔

اب تمام کارروائی نسک ایپ کے ذریعے جاری ہے۔سعودی سیکرٹری حج وعمرہ کے مطابق اس سال عمرہ سیزن کے آغاز سے رمضان کے آخر تک بیرون مملکت سے آنے والے عمرہ زائرین کی تعدد 90 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔

مزید پڑھیے  انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، 20 افراد ہلاک
Back to top button