بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

گوجرانوالا کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی  آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری اے ٹی سی کے جج رانا زاہد اقبال خان نے جاری کیے۔

عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہےکہ  رانا ثنا اللہ کو گرفتار کرکے 28 مارچ کو پیش کیا جائے۔

Back to top button