بسم اللہ الرحمن الرحیم

جموں و کشمیر

کل جماعتی حریت کانفرنس کا سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار تعزیت

کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر حریت پسند رہنما محبوس علیل عبدالصمد انقلابی کے خصوصی ترجمان اور حریت رہنما محمد عمیر نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

محبوس علیل عبدالصمد انقلابی کے ترجمان نےکہا کہ اللّٰہ مرحوم جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو غریق رحمت کرے۔آمین

Back to top button