بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

آرمی چیف برطانیہ پہنچ گئے، برطانوی فوجی قیادت سے ملاقات کرینگے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ رائل ملٹری اکیڈمی میں بطور مہمان خصوصی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کریں گے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف دورے میں برطانوی فوجی قیادت سے ملاقات بھی کریں گے۔

Back to top button