بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

ایس آئی ایف سی کے لائیوسٹاک شعبہ کو جدید انداز پر استوار کرنے کیلئے اقدامات

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پاکستان کے لائیوسٹاک شعبہ کو جدید انداز پر استوار کرنے کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے۔

گرین کارپوریٹ لائیوسٹاک انیشیٹو جدید بریڈنگ ٹیکنالوجی، جینیاتی بہتری اور مختلف تربیتی پروگراموں کے ذریعے ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے ۔

جی سی ایل آئی کے تحت امریکہ اور برازیل سے اعلیٰ نسل کے مویشیوں کی کھیپ گزشتہ عرصے میں پاکستان لائی گئی ہے۔

دوسری جانب فون گرو کمپنی نے لائیو اسٹاک میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے، جس سے پیداواری صلاحیت میں خاطر خواہ اضافہ ہوا۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button