بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

ٹرک الٹنے سے 6  مزدور جاں بحق

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ٹرک الٹنے سے 6  مزدور جاں بحق   اور 4 زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں کام کے بعد مزدور ٹرک پر سوار ہوکر واپس آ رہے تھے کہ حادثے کا شکار ہو گئے۔ 

پولیس کا بتانا ہے کہ حادثے میں6 مزدور موقع  پر  ہی جبکہ 4  شدید زخمی ہوئے، جاں بحق مزدوروں کا تعلق سانگھڑ کے علاقے ٹنڈو آدم سے تھا جن کی میتیں ورثاء کے حوالے کردی گئی ہیں۔

Back to top button