بسم اللہ الرحمن الرحیم

جموں و کشمیر

بھارت کی ریاستی دہشتگردی،ایک اور کشمیری نوجوان شہید کر دیا

بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوجیوں نے آج اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔بھارتی فوج نے نوجوان کو ضلع کے علاقے BATPORA NAINA میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔

مزید پڑھیے  بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی ،2کشمیری شہید
Back to top button