بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

کسانوں سے یکجہتی کے لیے پیپلز پارٹی کی ٹریکٹر ٹرالی ریلی

اوکاڑہ میں کسانوں سے یکجہتی کے لیے پیپلز پارٹی نے ٹریکٹر ٹرالی ریلی نکالی جس کی قیادت پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجا پرویز اشرف نے کی۔

اس حوالے سے لاڑکانہ میں بھی ٹریکٹر ٹرالی ریلی نکالی گئی جس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی شرکت کی۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ریلی کے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ ہم اس حکومت کو اٹھا کر باہر پھینک دیں گے۔

مزید پڑھیے  غزہ کی صورتحال پر سینیٹ کا اجلاس فوراً بلایا جائے، رضا ربانی
Back to top button