بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہندو تاجر قتل

سندھ کے ضلعے خیرپور کے علاقے  پیرجو گوٹھ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے تاجر سنیل کمار کو قتل کر دیا ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تاجر ٹارگٹ کر کے قتل کیا گیا۔

دوسری جانب صوبائی وزیر اقلیتی امور گیان چند ایسرانی نے واقعہ کا نوٹس  لیتے ہوئے ڈی آئی جی سکھر سے رپورٹ طلب کرلی  اور ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کی ہدایت کی۔

Back to top button