بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نواز شریف شہباز شریف کے کزن طارق شفیع انتقال کر گئے

طارق شفیع کی انتقال کی خبر سُن کر شہباز شریف اسلام آباد سے لاہور روانہ ہوگئے ہیں

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کے کزن صنعتکار میاں طارق شفیع انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق میاں طارق شفیع کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوا۔

طارق شفیع کی انتقال کی خبر سُن کر شہباز شریف اسلام آباد سے لاہور روانہ ہوگئے ہیں۔واضح رہے کہ میاں طارق شفیع سینئر لیگی رہنما سہیل ضیاء بٹ کے بہنوئی تھے۔

Back to top button