بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید جمعہ کو ہو گی

بھارت میں شوال کاچاندنظرنہیں آیا جس کے بعد عیدالفطر 14 مئی بروز جمعہ منائی جائے گی۔بھارت کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ ملک بھر سے چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق بھارت میں عیدالفطرجمعہ 14مئی کو ہوگی۔

Back to top button