بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پنجاب اور سندھ میں کہیں بھی چاند نظر نہیں آیا، زونل کمیٹیوں نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو آگاہ کردیا

پنجاب اور سندھ میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس جاری ہیں۔ ملک کے دو بڑے صوبوں پنجاب اور سندھ میں کہیں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ دونوں صوبوں کی کئی زونل رویت ہلال کمیٹیوں نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو چاند نظر نہ آنے سے متعلق آگاہ کر دیا ہے۔

Back to top button