بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

بیرونی سرمایہ کاری میں2 فیصد کمی آئی، اسٹیٹ بینک

رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری 52 فیصد کم ہوئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق 9 ماہ میں اسٹاک مارکیٹ سے 26 کروڑ ڈالر کا انخلا ہوا جبکہ اس دوران براہ راست بیرونی سرمایہ کی شرح گزشتہ برس سے 35 فیصد کم رہی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 9 ماہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری میں 52 فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔

Back to top button