بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

راولپنڈی میں گیس لیکج سے دھماکے، 2 افراد جاں بحق

راولپنڈی میں گیس لیکج کے باعث 4 دھماکے ہوئے جن کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔راولپنڈی شہر کے مختلف مقامات پر گیس لیکج کے باعث 4 دھماکے ہوئے، دھماکوں کے نتیجہ میں 2بچے جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہوئے، 5 گھنٹے گزرنے کے باوحود سوئی ناردرن کی ٹیم جائے وقوعہ پر نہیں پہنچی۔راولپنڈی میں بھابڑا بازار، بنی اور چٹی ہٹیاں میں 6 مقامات پر مرکزی پائپ لائن سے  گیس کی لیکج ابھی بھی جاری ہے۔

مزید پڑھیے  نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہندو تاجر قتل
Back to top button