بسم اللہ الرحمن الرحیم

جموں و کشمیر

عالمی دن کے موقع پر حریت رہنما پیر عبدالصمد انقلابی کا اقوام متحدہ سے لاپتہ افراد کی بازیابی کی اپیل

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں 30اگست کو لاپتہ افراد کا عالمی دن منایاجارہاہے اور عالمی دن کے موقع پرکل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما و مجاہد ملت اور اسیرزندان پیر عبدالصمد انقلابی نے اقوام متحدہ سے لاپتہ افراد کی بازیابی کی اپیل کی ہے۔

سینئرحریت کانفرنس کے رہنما و مجاہد ملت اور اسیرزندان پیر عبدالصمد انقلابی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے اپیل کی ہے کہ وہ جموں کشمیر میں 10ہزار لاپتہ افراد کی بازیابی میں مدد کریں اور بھارت پر دباﺅ ڈالیں کہ وہ لواحقین کو ان کے بارے میں معلومات فراہم کرے کہ اُن کے پیارے کہاں اور کس حال میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button