بسم اللہ الرحمن الرحیم

جموں و کشمیر

میرپور، بھمبر، نیلم، لیپہ اور دیگر علاقوں میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر بحال کر دی گئی ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم بیرسٹر سید افتخارعلی گیلانی نے کہا ہے کہ میرپور، بھمبر، نیلم، لیپہ اور دیگر علاقوں میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر بحال کر دی گئی ہے۔

ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مظفرآباد میں بھی آئندہ چند روز میں انٹرنیٹ سروس بحال کر دی جائے گی۔

وزیراعظم نے کہا کہ تعلیمی اداروں کے لیے انٹرنیٹ سروس پہلے ہی بحال کی جا چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button