بسم اللہ الرحمن الرحیم

سائنس و ٹیکنالوجی

حکومت مصنوعی ذہانت کا قومی نظام نافذ کر رہی ہے، طارق فضل چوہدری

سینیٹ کو آج بتایا گیا کہ حکومت مصنوعی ذہانت کے بنیادی ڈھانچے، افرادی قوت، تحقیق، نئے کاروبار، مالی معاونت اور ذمہ دارانہ طرز حکمرانی پر مشتمل مصنوعی ذہانت کا قومی نظام نافذ کر رہی ہے۔

پارلیمانی امور کے وزیر مملکت طارق فضل چوہدری نے وقفہ سوالات کے دوران ایوان کو بتایا کہ مصنوعی ذہانت کے قومی نظام کی ترقی کا پروگرام مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے حکومت کے آئندہ کے اہم ترین اقدامات میں سے ایک ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے دو ہزار تیس تک پاکستان کے مصنوعی ذہانت کے نظام کے لیے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

Back to top button