بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

حج 2027-30 کی آن لائن رجسٹریشن مسلسل چھٹے روز بھی جاری

حج 2027-30 کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا عمل آج مسلسل چھٹے روز بھی پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پر جاری ہے۔اب تک تقریباً ایک لاکھ آٹھ ہزار افراد اپنی رجسٹریشن مکمل کر چکے ہیں، جن میں 85 ہزار درخواست گزاروں نے سرکاری حج اسکیم جبکہ 22 ہزار افراد نے نجی حج اسکیم کا انتخاب کیا ہے۔آن لائن حج رجسٹریشن کا عمل آئندہ چند روز تک بغیر کسی تعطل کے جاری رہے گا۔

اشتہار

یہ بھی پڑھیے

Back to top button