بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

معروف سوشل ورکر ملک محمد صابر وڈھل بطور نائب صدر نیشنل پیس کمیٹی فارانٹرفیتھ ہارمونی اینڈ ہیومن رائٹس تحصیل نورپورتھل نامزد

معروف سوشل ورکر ملک محمد صابر وڈھل بطور نائب صدر نیشنل پیس کمیٹی فارانٹرفیتھ ہارمونی اینڈ ہیومن
رائٹس تحصیل نورپورتھل نامزد، عوامی سماجی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناوں کااظہار۔

واضح رہے کہ ملک محمد صابر وڈھل کا تعلق تحصیل نورپورتھل کے علاقہ وڈھلانوالا سے ہے۔

آپ بطور سماجی کارکن ایک عرصہ سے مختلف سماجی بہبود کی مختلف تنظیموں کے ساتھ وابستگی اختیار کئے ہوءے ہیں. توقع ظاہر کی جارہی ہے کہ وہ نیشنل پیس کمیٹی تحصیل نورپورتھل کےلیے بھرپورطریقے سے خدمات سرانجام دیں گے۔

اشتہار
Back to top button