بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق نگران وزیرداخلہ نے اپنا استعفیٰ 13 دسمبر کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکو پیش کیاتھا۔ذرائع نے بتایاکہ نگران وزیراعظم نے آج سرفراز بگٹی کے استعفے کی منظوری دے دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز بگٹی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا۔

مزید پڑھیے  نوجوان کا اسٹریٹ کرمنلز کے ہاتھوں قتل، گورنر سندھ نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے تین دن کا وقت دیدیا
Back to top button