بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

عافیہ صدیقی کی جان خطرے میں ہے۔ فوزیہ صدیقی

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ عافیہ صدیقی کی جان خطرے میں ہے۔امریکا سے کراچی پہنچنے پر گفتگو کرتے ہوئے فوزیہ صدیقی نے کہا کہ عافیہ صدیقی کے جسم پر پہلے سے زیادہ زخم تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملاقات کو بہت مختصر رکھا گیا، 8 گھنٹے کا وزٹ تھا، اس میں سے ملاقات کے لیے صرف 3 گھنٹے ہی مل سکے۔فوزیہ صدیقی کے مطابق ان کے وکیل نے بتایا کہ ڈاکٹر عافیہ کے ساتھ بہت بُرا سلوک کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے  حلقہ این اے 235 اور 236 پر انتخابی عذرداری کیس کا فیصلہ محفوظ
Back to top button