بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم آسڑیلیا کیلئے روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے لاہور سے آسڑیلیا کیلئے روانہ ہو گئی ہے، قومی کرکٹ ٹیم براستہ دبئی سڈنی پہنچے گی ، سڈنی پہنچنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کینبرا کیلئے روانہ ہو گی جہاں اس نے چھ تا نو دسمبر تک پرائم منسٹر الیون کیخلاف فرسٹ کلاس میچ کھیلنا ہے، قومی ٹیم اٹھارہ کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ ایڈم ہولیوک ٹیم کو آسڑیلیا میں ہی جوائن کرینگے، پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ چودہ دسمبر ے پرتھ میں کھیلا جائیگا،

مزید پڑھیے  انگلش کرکٹ بورڈ کے سربراہ نے مستعفی ہونے کی وجہ بتا دی
Back to top button