بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

لاہور ، ٹرالرنے کیری ڈبہ کو ٹکر ماردی ،2بچے جاں بحق ، 2زخمی

 زخمی بچوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا

لاہور میں ٹرالرنے کیری ڈبہ کو ٹکر ماردی، 2بچے جاں بحق اور 2زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق لاہور میں نیشنل ہائی وے شیرگڑھ بائی پاس کے قریب افسوس ناک حادثہ پیش آیا، تیزرفتار ٹرالر نے کیری ڈبہ وین کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں کیری ڈبے میں سکول جانے والے دوبچے موقع پر دم توڑ گئے جبکہ دو زخمی ہوگئے۔

زخمی بچوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

مزید پڑھیے  ہیلی کاپٹر حادثہ پر وزیراعظم کا اظہار افسوس
Back to top button