بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

روضہ رسول کریم ﷺکے خادم شیخ عبدہ علی انتقال کرگئے

روضہ رسول کریم ﷺکے خادم شیخ عبدہ علی انتقال کرگئے۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ عبدہ علی ادریس شیخ حجرہ مبارکہ کی دیکھ بھال پر مامور تھے۔شیخ عبدہ علی کے ذمے مسجد نبویﷺ کھولنے، بند کرنے، روشن اور معطر کرنا بھی تھا۔رپورٹ کے مطابق شیخ عبدہ علی کی نماز جنازہ آج بعد مغرب مسجد نبوی ﷺمیں ادا کی جائے گی۔

مزید پڑھیے  نائیجیریا میں مسلح ڈاکوئوں کا مسجد پر حملہ، 15 نمازی جاں بحق
Back to top button