بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نگران وزیراعظم دورہ امریکا مکمل کرکے لندن پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ امریکا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد نیویارک سے لندن پہنچ گئے۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے امریکا میں اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کی تھی۔

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نیویارک سے خصوصی پرواز میں نیویارک سے برطانیہ پہنچے۔ خصوصی طیارے نے مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 40 منٹ پر لندن لوٹن ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا سفارتی عملے اور دیگر شخصیات نے استقبال کیا۔

مزید پڑھیے  اشرف راہی کا قتل،وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا نوٹس، سی سی پی او سے رپورٹ طلب
Back to top button