بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کا عرس، سندھ میں عام تعطیل ہو گی

سندھ حکومت نے جمعہ یکم ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔نگران سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کےعرس کے موقع  پر صوبہ سندھ میں یکم ستمبر بروز جمعہ عام تعطیل ہوگی۔

واضح رہے کہ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے تین روزہ سالانہ عرس کی تقریبات ہر سال 14 صفر سے ان کی آخری آرام گاہ والے شہر بھٹ شاہ میں منعقد کی جاتی ہیں۔

مزید پڑھیے  خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے کیس کا فیصلہ محفوظ
Back to top button