بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

فخر زمان پی ایس ایل میں چھکے مارنے کی سنچری کرنے والے پہلے بیٹر بن گئے

لاہور قلندرز کے بیٹر فخر زمان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔فخر زمان کے پی ایس ایل میں 100 چھکے مکمل ہوگئے اور وہ پی ایس ایل میں چھکوں کی سنچری کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔

فخر زمان نے پی ایس ایل 8 کے فائنل میں اپنا پہلا چھکا لگا کر لیگ میں 100 چھکے مکمل کیے۔پی ایس ایل میں کامران اکمل نے 89، آصف علی نے 88 اور شین واٹسن نے 81 چھکے لگائے۔

مزید پڑھیے  طلائی تمغہ جیتنے پر وزیراعظم کی حیدر علی کو مبارکباد
Back to top button